The Dawn News - Tech

ایلون مسک ٹوئٹر کے مقدمے کے ٹرائل میں تاخیر کے خواہاں
پرتعیش کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی و دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے دائر کردہ مقدمے کے ٹرائل کو فوری طور پر شروع نہ کرنے کی درخواست دائر کردی۔

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایلون مسک کے وکلا نے ریاست ڈیلاور کی چانسلری عدالت میں ٹوئٹر کی جانب سے دائر کردہ درخواست کے خلاف اپنی درخواست دائر کی۔

ایلون مسک کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں عدالت سے کیس کا ٹرائل فوری طور پر شروع کرنے کے بجائے آئندہ سال فروری میں شروع کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹوئٹر کی جانب سے دائر کردہ کیس کا مقصد مائکروبلاگنگ ویب سائٹ پر جھوٹے اکاؤنٹس سے فراریت حاصل کرنا ہے، کیوں کہ ٹیسلا کے بانی نے ویب سائٹ سے جھوٹے اکاؤنٹس کو ختم کرنے کا کہا تھا۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ٹوئٹر کی درخواست پر ٹرائل کا آغاز ستمبر 2022 میں نہیں بلکہ فروری 2023 میں کیا جائے۔

ایلون مسک نے اپریل میں ٹوئٹر کو خریدنے کا معاہدہ کیا تھا—فائل فوٹو: رائٹرز

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر ستمبر میں ٹرائل کا آغاز نہیں ہوا تو ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان اپریل 2022 میں طے ہونے والا معاہدہ از خود 25 اکتوبر کو ختم ہوجائے گا۔

ٹوئٹر کی خواہش ہے کہ معاہدے کے اختتام سے قبل ہی کیس کا ٹرائل ہوجائے اور عدالت ایلون مسک کو خریداری معاہدے پر عمل کرنے کی ہدایت کرے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹوئٹر نے ایلون مسک کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

دوسری جانب ایلون مسک کی خواہش ہے کہ ٹرائل کا آغاز فروری 2023 میں شروع ہو تاکہ ٹوئٹر جھوٹے اکاؤنٹس سے متعلق رپورٹ بھی جمع کروائے اور خریداری کے معاہدے کی میعاد بھی ختم ہوجائے۔

ٹوئٹر نے چند دن قبل دائر کردہ اپنی درخواست میں کہا تھا کہ اب ایلون مسک خریداری معاہدے سے بچنے کے لیے سبب تلاش کر رہے ہیں، انہیں ایسا کرنے سے روکا جائے۔

ایلون مسک پچھلے ہفتے ٹوئٹر کو خریدنے کے معاہدے سے پیچھے ہٹے تھے—فائل فوٹو: رائٹرز

ٹوئٹر کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ ایلون مسک کو خریداری معاہدہ پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حکم دیا جائے۔

ٹوئٹر کی جانب سے ایلون مسک کے خلاف ایک ایسے وقت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جب کہ کچھ دن قبل ہی انہوں نے ٹوئٹر کی خریداری کے معاہدے سے پیچھے ہٹنے سے متعلق بیان دیا تھا۔

مزید پڑھیں: ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے

بی بی سی کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ٹوئٹر انتظامیہ اسپیم اور جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں مطلوبہ معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہی۔

ایلون مسک نے اپریل میں ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ کیا تھا اور کمپنی اور ان کے درمیان معاہدہ طے بھی پاگیا تھا مگر بعد ازاں انہوں نے ٹوئٹر سے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کی شرط رکھی تھی، جس پر تاحال مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ انتظامیہ نے کوئی عمل نہیں کیا۔

ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخص ہیں—فائل فوٹو: رائٹرز