The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے لیے حکام کا یورپ کا دورہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپ اور امریکا سے پروازوں کی بحالی کے لیے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)  کی تین ٹیمیں 11 ستمبر سے 13 ستمبر تک برسلز کا دورہ کریں گی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوابازی سعد رفیق کو پی آئی اے کی انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل خاقان مرتضیٰ اور ڈپٹی ڈائریکٹر نادر شفیع ڈار پہلی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: یورپی ممالک کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی

یاد رہے کہ یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے یورپی ممالک کے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 2020 میں معطل کردیا گیا۔

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے اور وزارت ہوا بازی کے حکام پر مشتمل ایک اور ٹیم ستمبر کے اوائل میں امریکا روانہ ہوگی جہاں وہ ایوی ایشن سیکیورٹی ،سیفٹی اور آپریشنل امور پر بات چیت کریں گے، اس کے علاوہ تیسری ٹیم لندن کے ہتھرو ائیرپورٹ سے برطانیہ روانہ ہوگی۔