The Dawn News - Pakistan
سیلاب زدہ دادو کے ایک ضلع میں پانی کی سطح 8 فٹ تک پہنچ گئی، امدادی سرگرمیاں جاری
سندھ کے سیلاب زدہ دادو کے ایک ضلع میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیاں جاری رہیں جہاں کچھ علاقوں میں پانی کی سطح ’ 8 سے 9 فٹ’ تک پہنچ گئی ہے۔
مون سون کی غیر معمولی، بد ترین بارشوں اور گلیشیئرز پگھلنے کے باعث آنے والے سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ 14 جون سے اب تک 399 بچوں سمیت کم از کم ایک ہزار 191 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے 30 لاکھ سے زائد بچے خطرات کا شکار
سندھ کے شہر دادو کے کچھ علاقے شمالی علاقوں کی جانب سے آنے والے پانی کی وجہ سے زیر آب ہیں جبکہ اس سیلابی صورتحال سے خیرپور ناتھن شاہ اب تک سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ہے۔
اہم پیش رفت
14 جون سے اب تک 1200 افراد جاں بحق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 اموات ہوئیں، این ڈی ایم اے
دادو میں ‘8 سے 9 فٹ’ پانی، ریسکیو آپریشن جاری
جوہی کا دادو شہر سے رابطہ منقطع
خیبر پختونخوا میں 4 ہزار سے زیادہ سیاح محصور
محکمہ موسمیات کا رواں مزید مگر معمولی بارشوں کی پیش گوئی
آرمی چیف کا پنجاب کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
متحدہ عرب امارات کی جانب سے امداد کی پہلی کھیپ کی ترسیل شروع
13 کھمبوں کے بہہ جانے سے بجلی کی فراہمی منقطع، کیسکو
اقوام متحدہ کے ادارے نے 30 لاکھ بچوں میں وبائی امراض کے خدشات سے خبردار کردیا، 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر امداد کی اپیل، برطانیہ کا مزید امداد کا اعلان
سندھ کے ضلع دادو کے مختلف علاقے زیر آب آگئے جہاں خیرپور ناتھن شاہ سب سے زیادہ متاثر ہوا۔
ضلع دادو کے کمشنر سید مرتضیٰ علی شاہ نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ خیرپور ناتھن شاہ شہر میں موجود سیلابی پانی کی گہرائی 8 سے 9 فٹ ہے۔