The Dawn News - Pakistan - Islamabad

سیاسی جنگ بندی کے مشورے سے پیچھے ہٹنے پر صدر مملکت کو تنقید کا سامنا
ملک میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے سیاسی جماعتوں کو اپنی سیاسی سرگرمیاں روکنے کا مشورہ دینے کے بعد صدر عارف علوی نے قومی مسائل پر عوام کی شمولیت پر زور دیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے قوم کو متحرک کرنے کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں کا عوام کو متحرک کرکے اہم قومی معاملات اور درپیش مسائل پر اعتماد میں لینا ضروری عمل ہے۔

انہوں نے سیاسی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ سیلاب زدگان کی تکالیف کو کم کرنے کے لیے عالمی برادری کو متحرک کرنے، قومی وسائل کا استعمال کرنے، امدادی سرگرمیوں کو ترجیح دینے، معیشت کی تعمیر جاری رکھنے اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کریں۔

یہ بھی پڑھیں: تمام جماعتیں سیلاب کے سبب اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں، صدر مملکت

قبل ازیں صدر مملکت عارف علوی نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا تھا کہ وہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں اور قومی اداروں میں تقسیم پیدا کرنے والا کوئی بھی بیانیہ قومی مفاد میں نہیں ہے۔

صدر عارف علوی کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچا رکھی ہے جبکہ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ملک میں سیاسی جلسوں کا اہتمام کر رہے ہیں اور وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: صدر عارف علوی امریکا اور پاکستان کے درمیان بہتر تعلقات کے خواہاں

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ صدر کی حیثیت سے موجودہ سیاسی پولرائزیشن کو کم کرنے کے لیے کوئی کردار ادا کرنا ان کی آئینی ذمہ داری نہیں ہے لیکن وہ ذاتی حیثیت سے آئندہ عام انتخابات، اتفاق رائے پر مبنی میثاق معیشت اور اہم تعیناتیوں جیسے بڑے مسائل پر سیاسی جماعتوں کے درمیان ثالثی کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کریں گے۔

تاہم ان کے تازہ بیان پر حکمراں اتحاد نے تشویش کا اظہار کیا جو کہ ان کے سابقہ مؤقف سے واضح طور پر متضاد ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی اور اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے صدر عارف علوی پر پارٹی سیاست میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا۔

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ڈاکٹر عارف علوی کے اس بیان کو ’یو ٹرن‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’صدر کا دفتر وفاق کی نمائندگی کرتا ہے اور صدر کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہوتا، بدقسمتی سے ڈاکٹر عارف علوی اب تک صدر کا عہدہ نہیں سنبھال سکے بلکہ وہ پی ٹی آئی کے کارکن تھے اور رہیں گے‘۔

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انتخابی ترمیمی بل پر دستخط سے انکار

پی پی پی رہنما نے کہا کہ بطور صدر ان کا کردار متنازع رہا ہے جو اس حقیقت سے بھی ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سیاسی جنگ بندی کے بارے میں اپنے ریمارکس سے پیچھے ہٹ گئے۔

رہنما مسلم لیگ (ن) عرفان صدیقی نے سابق وزیر اعظم کی خلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران ڈاکٹر عارف علوی کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صدر نے پہلے دن سے پی ٹی آئی کے وفادار کارکن کے طور پر کام کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب کے دوران سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کے بارے میں صدر کے ریمارکس مثبت تھے لیکن انہوں نے اسے واپس لے لیا۔