The Dawn News - Tech

آئی فون 14 کو 8 ستمبر کو متعارف کرائے جانے کا امکان
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا سالانہ ایونٹ پاکستانی تاریخ کے مطابق 8 ستمبر کو ہوگا، جس میں کمپنی کی جانب سے آئی فون 14 کے مختلف ماڈیولز سمیت واچ اور آئی پیڈز وغیرہ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

کمپنی نے اگرچہ اپنے ایونٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ہے اور کمپنی کا گزشتہ تین سال میں پہلا ایونٹ ہوگا، جس میں لوگ بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  ایپل کے آئی فون 14 سیریز سے منی ماڈل کو نکالے جانے کا امکان

ایپل کے ایونٹ کو کمپنی کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت اس کی ویب سائٹ پر بھی آن لائن دکھایا جائے گا جب کہ دیگر ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا ادارے بھی اس ایونٹ کو براہ راست دکھائیں گے۔

ایونٹ کا دورانیہ دو گھنٹے تک محیط ہونے کا امکان ہے، جس میں کمپنی آئی فون 14 کے مختلف ماڈیولز سمیت آئی پیڈ اور واچ بھی متعارف کرائے گی۔

مزید پڑھیں: آئی فون 14 میں سام سنگ کا ڈسپلے پینل دیے جانے کا امکان

اطلاعات ہیں کہ کمپنی ایونٹ کے دوران آئی فون 14 سیریز کے 4 ماڈلز پیش کرے گی، جس میں  آئی فون 14، آئی فون 14 میکس/ پلس، آئی فون 14 پرو اور آئی فون 14 پرو میکس شامل ہیں۔

اسی طرح کمپنی ایونٹ کے دوران 8 سیریز کے ایپل واچ بھی متعارف کرائے گی، جن میں ایپل واچ 8، واچ پرو8 اور 8 ایس ای واچ شامل ہیں۔

ممکنہ طور پر کمپنی کی جانب سے ایونٹ کے دوران میک پرو کے لیپ ٹاپ یا ٹیبلیٹ بھی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں کمپنی ایئرپوڈز سمیت دیگر آلات بھی متعارف کرائے گی۔