The Dawn News - News

ورجن اٹلانٹک کا اسلام آباد اور مانچسٹر کے درمیان فلائٹ آپریشن بند کرنے کا اعلان
برطانوی ائیرلائن ورجن اٹلانٹک نے آئندہ موسم سرما میں مانچسٹر سے اسلام آباد کے لیے پروازیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ورجن اٹلانٹک ایئرلائن نے اس فیصلے کو کاروباری فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نیٹ ورک کا مسلسل جائزہ لے رہے تھے اور بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں طیارے کی دستیابی جیسے عوامل کو مد نظر رکھ کر یہ فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک 13 دسمبر سے پاکستان کیلئے پروازوں کا آغاز کرے گی

مشرقی وسطیٰ، افریقہ اور بھارت کی ایئرلائن کی سربراہ لیزل گیریک نے کہا کہ صرف ورجن اٹلانٹک نہیں بلکہ تمام ایئرلائنز کو آپریشنل چیلنجز کا سامنا ہے، یہ ایک کاروباری فیصلہ ہے، مانچسٹرنے بہت اچھا کام کیا’۔

سرینا ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیزل گیریک نے کہا کہ مستقبل میں ایئرلائن دوبارہ بحال کرنے کا جائزہ لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہیتھرو سے اسلام آباد اور ہیتھرو سے لاہور جانے والے راستوں سے مزید پروازیں شامل کی جائیں گی، ’ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ مستقبل میں یہ مارکیٹ کتنی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے‘۔

ورجن اٹلانٹک نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کی منظوری کے بعد 13 دسمبر 2020 کو پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا آغاز کیا تھا۔

مزید پڑھیں: ’سیفٹی آڈٹ تک یورپ کیلئے پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی‘

لیزل گیریک نے کہا کہ ’برطانیہ میں تارکین وطن کی بڑی تعداد ہونے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس صورتحال میں جب تمام طیاروں کے فلائٹ آپریشن بند تھے تو ہم نے انتہائی مشکل وقت میں اپنی فلائٹ آپریشن کا آغاز کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ورجن اٹلانٹک کے پاکستان سول ایوی ایشن کے ساتھ اچھے تعلقات رہے اور ان تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں، کووڈ-19 کے دوران پاکستان نے خود کو ایک پرکشش مارکیٹ کے طور پر پیش کیا جس کی وجہ سے وبائی مرض کے دوران ہمیں فائدہ ہوا۔