The Dawn News - Tech

واٹس ایپ گروپس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو شامل کرنے کا فیچر
خبریں ہیں کہ دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ ایسے فیچر پر آزمائش کر رہی ہے، جس کے تحت کسی بھی گروپ میں ایک ہزار سے زائد صارفین کو شامل کیا جا سکے گا۔

واٹس ایپ نے رواں برس جون میں ہی گروپس میں زیادہ ارکان کو شامل کرنے کی سہولت متعارف کرائی تھی۔

واٹس ایپ نے مئی 2022 میں گروپس میں 256 سے زائد یعنی 512 افراد کو شامل کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کی تھی اور جون میں مذکورہ فیچر کو متعارف کرادیا گیا تھا۔

لیکن اب خبر سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ کے ماہرین گروپس میں حالیہ گنجائش سے دگنے لوگ شامل کرنے کے فیچر پر آزمائش کرنے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اب واٹس ایپ گروپ میں زیادہ ارکان کو شامل کرنا ممکن

واٹس ایپ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’ویب ایٹ انفو‘ کے مطابق ایپلی کیشن پر نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی اور اس پر محدود صارفین کو رسائی بھی دی جا چکی ہے۔

نئے فیچر کے تحت صارفین جلد ہی گروپ میں 512 کے بجائے 1024 افراد یعنی دگنے ارکان شامل کر سکیں گے۔

ایک سال قبل تک واٹس ایپ کے کسی بھی گروپ میں صرف 256 افراد کو شامل کرنے کی گنجائش تھی لیکن اب صارفین کی اصرار پر انتظامیہ نے اس کی تعداد چار گنا بڑھادی ہے۔

علاوہ ازیں واٹس ایپ نے گروپس سے متعلق دیگر فیچرز بھی متعارف کرا رکھے ہیں، جس کے تحت اب کسی بھی صارف کی جانب سے گروپ کو چھوڑنے کے بعد اس کا نوٹی فکیشن ایڈمن کے علاوہ دوسرے افراد کو نظر نہیں آئے گا۔

علاوہ ازیں گروپس میں صارفین کے نامناسب میسیجز کو ایڈمن کی جانب سے ڈیلیٹ کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا گیا ہے۔