The Dawn News - Pakistan

عمران خان کے خلاف نامناسب گفتگو پر پی ٹی آئی نے پیمرا سے رجوع کر لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی جانب سے لائیو ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے خلاف انتہائی نامناسب گفتگو کرنے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے رجوع کرلیا۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا کہ وہ کارروائی کرکے پروگرام اور متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کرے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا بیان قابل مواخذہ ہے، مقدمہ درج کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں، رانا ثنااللہ

چیئرمین پیمرا کو لکھے گئے خط میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما افتخار درانی نے کہا کہ 13 اکتوبر کو وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو جیو نیوز پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مدعو کیا گیا تھا۔

افتخار درانی نے کہا  کہ رانا ثنا اللہ نے پروگرام کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف انتہائی نامناسب اور بیہودہ گفتگو کی جو پیمرا کے ضابطہ اخلاق کے خلاف ہے۔

افتخار درانی نے خط میں مزید کہا کہ پیمرا کے ضابطہ اخلاق اور قوانین  قومی نیوز چینل کے تحت اس طرح کی گفتگو نشر کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پروگرام کے میزبان حامد میر نے بھی وزیرداخلہ کے نامناسب اور توہین آمیز گفتگو پر اُنہیں نہیں روکا، البتہ وہی پروگرام چینل پر دوبارہ نشر کیا گیا اور سوشل میڈیا پر بھی ویڈیو جاری کی گئی۔

مزید پڑھیں: عمران خان بتائیں کیا ان کی کرپشن کی تحقیقات کرنا دیوار سے لگانا ہے، رانا ثنااللہ

انہوں نے مطالبہ کیا کہ چیئرمین پیمرا قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر ٹی وی چینل کے خلاف سخت کارروائی کرے اور انہیں اس معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔

انہوں نے پیمرا سے درخواست کی کہ وہ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے قابل اعتراض مواد کو فوری طور پر ہٹایا جائے اور پیمرا کے ضابطہ اخلاق قوانین کے تحت پروگرام کے پروڈیوسر، ڈائیریکٹر، ایڈیٹر سمیت متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کرے