The Dawn News - Tech

ایپل کے اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل بہترین آئی پیڈز متعارف
موبائل و کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اب تک کے بہترین، اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل آئی پیڈز متعارف کرادیے، کمپنی نے گزشتہ ماہ ستمبر میں آئی فونز متعارف کرائے تھے۔

ایپل نے آئی فونز، واچ اور ایئرپوڈ کو متعارف کرائے جانے کے ایک ماہ بعد اب آئی پیڈز (لیپ ٹاپس) کو متعارف کرادیا، جنہیں کمپنی کے سب سے بہترین آئی پیڈز قرار دیا جا رہا ہے۔

کمپنی نے ’آئی پیڈ‘ اور ’آئی پیڈ پرو‘ کو مختلف ماڈیولز میں پیش کیا ہے، جن کی قیمتیں بھی مناسب رکھی گئی ہیں۔

’آئی پیڈ پرو‘

کمپنی کے مطابق آئی پیڈ پرو میں مکمل فلم اسٹوڈیو کی ٹیکنالوجی دی گئی ہے—فوٹو: ایپل

کمپنی کا سب سے بہترین لیپ ٹاپ آئی پیڈ پرو ہے، جسے 11 انچ اور تقریبا 13 انچ اسکرین کے دو مختلف ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔

آئی پیڈ پرو میں ایم ٹو کی اپگریڈ ٹیکنالوجی کی چپ اور پراسیسر استعمال کیا گیا ہے، جس متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ گزشتہ برس متعارف کرائے گئے آئی پیڈ کے مقابلے میں 15 فیصد تیز ہے۔

تاہم ایم ٹو کی ٹیکنالوجی سے نیا آئی پیڈ پرو گرافکس اور ویڈیو ڈیزائننگ میں 40 فیصد تیز چلے گا اور اس کا رزلٹ حیران کرنے والا ہوگا۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ آئی پیڈ پرو میں ایک طرح سے پورا فلم اسٹوڈیو کا سسٹم دیا گیا ہے، جس کی مدد سے لوگ بہترین کوالٹی کی ویڈیو ایڈیٹنگ، ویڈیو ریکارڈنگ اور گرافکس ڈیزائننگ کر سکتے ہیں۔

کمپنی کے مطابق علاوہ ازیں آئی پیڈ پرو کی اسکرین اور ساؤنڈ سسٹم کو بھی اپگریڈ کردیا گیا ہے، جس سے لوگ اس پر فلم دیکھتے وقت ایسا محسوس کریں گے کہ وہ سینما میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

آئی پیڈ پرو میں 10 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جب کہ اسے اس طرح اپڈیٹ کیا گیا ہے کہ یہ فون کالز اور میٹنگ کے وقت بھی فوکسڈ رہے گا۔

آئی پیڈ پرو کے بیک پر 12 اور 10 میگا پکسل کے دو کیمرے دیے گئے ہیں، جن سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ان سے فلمی ویڈیوز بنائی جا سکتی ہیں۔

علاوہ ازیں کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی پیڈ پرو کا کی بورڈ بھی بہتر بنایا گیا ہے جب کہ اس میں فنگرپرنٹ سینسر بھی دیا گیا۔

آئی پیڈ پرو کی ابتدائی قیمت 800 امریکی ڈالر تک یعنی پاکستانی ایک لاکھ 70 ہزار روپے سے زائد رکھی گئی ہے۔

آئی پیڈ

آئی پیڈ کو بھی اپڈیٹ ٹیکنالوجی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے—فوٹو: ایپل

کمپنی نے آئی پیڈ کو 10 جنریشن میں متعارف کرایا ہے اور اس میں بھی وہی تیز پراسیسر ایم ٹو دیا گیا ہے۔

اس کی اسکرین 10 انچ تک ہے جب کہ اس میں بھی سیلفی اور بیک کیمرا کو اپگریڈ کردیا گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق آئی پیڈ کو جہاں 10 جنریشن میں متعارف کرایا گیا ہے، وہیں اس میں نیکسٹ جنریشن کی ٹیکنالوجی بھی استعمال کی گئی ہے۔

آئی پیڈ میں بھی گرافکس، ویڈیو ایڈیٹنگ اور ویڈیو ریکارڈنگ کی ٹیکنالوجی کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔

آئی پیڈ 10 جنریشن کی ابتدائی قیمت 450 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی ایک لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔

آئی پیڈ پرو کے سیلفی کیمرے میں سینٹر موڈ فیچر بھی دیا گیا ہے—فوٹو: ایپل