The Dawn News - Tech

متعدد فونز پر واٹس ایپ سپورٹ ختم
دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے متعدد پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائل فونز پر 24 اکتوبر سے سپورٹ ختم کردی۔

یعنی اب پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چل سکے گا، اور اب ایسے فون مالکان کو میسیجنگ ایپلی کیشن چلانے کےلیے اپنے آپریٹنگ سسٹمز کو اپڈیٹ کرنا پڑے گا۔

اب  ایپل کے آئی او ایس 10 اور 11 کے آپریٹنگ سسٹم اور اینڈرائڈ 4.1 کے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائلز سمیت کے آئی او ایس کے 0۔5۔2 آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائلز پر واٹس ایپ نہیں چل سکے گا۔

عام زبان میں یہ آئی فون  5 اور فائیو سی پرو سمیت آئی فون 6 کے چھوٹے سیٹس پر بھی واٹس ایپ نہیں چل سکے گا۔

علاوہ ازیں سام سنگ سمیت دیگر کمپنیز کے اینڈرائڈ کے بہت ہی پرانے ورژن 4.1 کے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے فونز پر بھی واٹس ایپ نہیں چل سکے گا۔

واٹس ایپ کے مطابق 24 اکتوبر کے بعد  آئی او ایس کے 0۔5۔2 آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے جیو فون اور جیو فون ٹو پر بھی واٹس ایپ کو نہیں چلایا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پرانے آئی فونز پر واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ

کمپنی نے واضح کیا کہ پرانے موبائل فونز صارفین کو اپنے آپریٹنگ سسٹمز کو اپگریڈ کرنا پڑے گا، یعنی انہیں مذکورہ آپریٹنگ سسٹمز کے بعد آنے والے سسٹمز پر آنا ہوگا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ آئی فون کے زیادہ تر فونز یعنی آئی فون 6 کے بعد کے تمام فونز آئی او ایس 12 کے آپریٹنگ سسٹم پر چلتے ہیں جب کہ اب چینی کمپنیز سمیت کوریائی اور دیگر ممالک کے فونز بھی اینڈرائڈ 10 کے بعد آنے والے آپریٹنگ سسٹمز پر چلتے ہیں۔

اس وقت تک اینڈرائڈ کے 12 آپریٹنگ سسٹم آچکے ہیں، جنہیں گوگل جاری کرتا ہے جب کہ آئی فون کے لیے ایپل اپنے او ایس آپریٹنگ سسٹم پر کام کرتا ہے۔

چین کی جانب سے تیار کیے جانے والے تقریبا تمام ہی موبائل بھی اینڈرائڈ کا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں جب کہ سام سنگ بھی یہی آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتا ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے حالیہ پرانے آپریٹنگ سسٹمز پر ایپلی کیشن کی سپورٹ ختم کیے جانے سے قبل بھی اس نے متعدد موبائلز پر سپورٹ ختم کی تھی۔