The Dawn News - News

اسلام آباد پولیس کا مظاہرین پر براہ راست آنسو گیس فائر نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد پولیس نے 4 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت پہنچنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران ضابطہ اخلاق سے متعلق اپنے افسران کو ہدایات جاری کردیں۔

اسلام آباد پولیس کی ہدایات کے مطابق فرنٹ لائن پر تعینات افسران اینٹی رائٹ گیئر پہنے ہوں گے جب کہ مناسب گیئر کے بغیر اہلکاروں کو مظاہرین سے دور رکھا جائے گا، اسی طرح لانگ مارچ کو روکنے کے لیے تعینات پولیس اہلکار غیر مسلح ہوں گے، انہیں صرف لاٹھیاں رکھنے کی اجازت ہوگی۔

پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ لاٹھی چارج کی صورت میں مظاہرین جسم کے اوپری حصوں پر مارنے سے گریز کیا جائے اور مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کی صورت میں حفاظتی شیلڈ کا مؤثر طریقے سے استعمال کیا جائے۔