The Dawn News - News

عمران خان کا چیف جسٹس سے اعظم سواتی پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اعظم سواتی پر تشدد
کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوران حراست تشدد کے خلاف ساری دنیا میں ایکشن لیا جاتا ہے، اگر آپ نہیں تو کون ہمارے بنیادی حقوق کی حفاظت کرے گا۔

شاہدرہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ میں 70 سال کی عمر میں سڑکوں پر کیوں نکلا ہوا ہوں، مجھے کس چیز کی کمی ہے، میں اسلام آباد کا سفر صرف ایک وجہ سے کررہا ہوں کیونکہ آپ میرے بچوں کی طرح ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ آپ کی تربیت ہو اور پتا چلے کہ آزادی کیا ہوتی ہے۔

انہوں  نے چیف جسٹس آف پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا کام بنیادی حقوق کی حفاظت کرنا ہے، قوم آپ کی جانب دیکھ رہی ہے، دوران حراست تشدد کے خلاف ساری دنیا میں ایکشن لیا جاتا ہے، اگر آپ نہیں تو کون ہمارے بنیادی حقوق کی حفاظت کرے گا۔