The Dawn News - News

نواز شریف ماحول سازگار کرکے واپس آنا چاہتا ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ جب بھی نواز شریف سے پوچھا جاتا ہے کہ اتنی ملکیت کیسے بنائی تو وہ بھگوڑا باہر بھاگ جاتا ہے اور وہاں سے سازش کرتا ہے اور اب وہ بھگوڑا باہر بیٹھ کر انتظار کر رہا ہے کہ یہاں ماحول سازگار ہو اور طاقتور حلقوں سے ’انڈراسٹینڈنگ‘ ہو تاکہ وہ پھر سے واپس آجائے۔

انہوں  نے بغیر نام لیے کہا کہ اگر آپ زبردستی کوشش کریں گے کہ ہم ان چوروں کی حمایت کریں یا ان کی قیادت کو قبول کریں تو قوم آپ کے خلاف ہو جائے گی اور جو ان کے ساتھ ہوگا قوم ان کے خلاف ہوگی۔