The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پی ٹی آئی لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے سے ایک روز قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جاری لانگ مارچ 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے سے ایک روز قبل وفاقی حکومت نے 3 نومبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا، مذکورہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انتہائی کم اراکین کی موجودگی میں قومی اسمبلی سے 9 بلز باآسانی منظور

یہ اجلاس ایسے وقت میں طلب کیا گیا ہے جب پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ اور مظاہرین کی بڑی تعداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیرقیادت اتحادی حکومت کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے،  پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 28 اکتوبر کو لاہور سے شروع ہوا تھا جو اس وقت جی ٹی روڈ سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔

لانگ مارچ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان حکومت سے فوری عام انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں، دوسری جانب حکومت نے پی ٹی آئی کا مطالبہ مسترد کردیا اور اس بات پر بضد ہے کہ موجود حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرےگی۔

عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ لانگ مارچ 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا تاہم انہوں نے اپنے مستقبل کے لائحہ عمل اور اپنی پارٹی کے ممکنہ دھرنے کے دورانیے کا اعلان نہیں کیا۔

مزید پڑھیں: کورم پورا نہ ہونے کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس پھر ملتوی، اراکین کی وزرا پر تنقید

خیال رہے کہ حکومت کے 100 سے زائد کابینہ اراکین اور پارلیمانی سیکریٹریز کے باوجود گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی اجلاس میں کورم پورا نہ ہونے کے باعث سیلاب کے سبب ملک کو درپیش صورتحال  بحث نہ ہوسکی تھی جس کے سبب اجلاس ملتوی کرنا پڑا۔

یاد رہے کہ کُل 342 ارکان پر مشتمل اسمبلی میں ایوان کی کارروائی آگے بڑھانے کے لیے 86 اراکین کی موجودگی ضروری ہوتی ہے۔

حکومتی ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ 3 نومبر کو ہونے والے اجلاس کا بنیادی مقصد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پارلیمنٹ کی پلیٹ فارم سے مناسب ردعمل دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی میں وزرا کی عدم موجودگی پر اراکین کی شدید تنقید

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا کہ سال 2014 میں حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اُس وقت بلایا تھا جب عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اسلام آباد میں 126 دن دھرنا دیا تھا۔