The Dawn News - News

نواز اور زرداری اسٹیبلشمنٹ کو ہمارے خلاف کرنے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے گوجرنوالہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  نواز شریف اور آصف زرداری دونوں مل کر کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کریں، یہ ملک کے خلاف سازش ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشرقی پاکستان بھی اس لیے الگ ہوا کیونکہ وہ لوگ بنیادی حقوق سے محروم تھے، اُس وقت کے سیاست دان نے پاکستان کی فوج کو مشرقی پاکستان کے خلاف کھڑا کردیا تھا اور نتیجتاً پاکستان ٹوٹ گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ سے فارغ ہوکر میں سندھ کا دورہ کروں گا کیونکہ سندھ کے لوگوں کو سب سے زیادہ آزادی کی ضرورت ہے۔