The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے سڑکیں بلاک کرنے کے بعد نیم فوجی دستے تعینات
اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں نے دو موٹر وے بند کردیں ۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی جانب جانے والی سڑک بھی کارکنوں کی جانب بند کردی گئی، بعد ازاں نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کے بعد سڑک کو ٹریفک کی آمد و ررفت کے لیے کھول دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی آئی کا پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج، سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا

اسلام آباد پولیس کے حکام نے ڈان کو بتایا کہ انہوں نے انتظامیہ سے وزیر داخلہ سے رابطہ کرنے کی درخواست کی ہے اور صوبائی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 3 اور 4 کے تحت ایئرپورٹ کی جانب جانے والی سڑک اور موٹر وے کو کھولنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جن مظاہرین نے موٹر وے اور سڑک بند کی ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔

اس سے قبل مظاہرین کی جانب ایئرپورٹ روڈ اور موٹر وے بند کرنے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد رینجرز، ایف سی اور اسلام آباد پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی تھی۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، لاہور کے ہوٹل میں مقیم ’پارٹی غداروں‘ کا گھیراؤ

انہوں نے مزید بتایا کہ دونوں علاقے پنجاب کی حدود میں آتے ہیں، موٹروے سے اسلام آباد جانے والے داخلی راستے پر پولیس بھی تعینات کی گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ نیم فوجی دستے سری نگر ہائی وے کے کنارے اسلام آباد راولپنڈی انٹرچینج سے ایئرپورٹ تک گشت کررہے ہیں جبکہ اہلکار اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ احتجاجی مظاہرین موٹر سائیکل سواروں کے لیے سڑکیں بند کرنے کی کوشش نہ کریں۔