The Dawn News - News

حکومت پنجاب اور اس کے ذمہ دار شہادتوں سے گڑبڑ کر سکتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے لکھا ہے کہ واقعے کے بعد جو طریقہ کار اپنایا گیا اس سے شک ہے کہ حکومت پنجاب اور اس کے ذمہ دار شہادتوں سے گڑبڑ کر سکتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحقیقات اور شہادتیں جمع کرنے کا مروجہ طریقہ کار نہ اپنانا بدنیتی کا مظاہرہ ہے حالانکہ وفاقی حکومت اس بارے میں پہلے ہی خط لکھ کر صوبائی انتظامیہ کو اپنے سنگین تحفظات سے آگاہ کر چکی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں کی سرپرستی میں شرپسند نجی اور سرکاری عمارتوں، گورنر ہاؤس پنجاب اور دیگر مقامات پر پرتشدد حملے کر رہے ہیں۔