The Dawn News - News

عمران خان پاکستان کے مایوس لوگوں کو حقیقی آزادی کا راستہ دکھانے کی کوشش کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس دو راستے تھے ایک مصلحت اور سر جھکا کر کمپرومائز کرنے کا راستہ اور دوسرا اس قوم کو جگا کر حقیقی، خودمختار اور خوددار قوم بنانے کا راستہ۔

وزیر آباد میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے بھارت کے مایوس مسلمانوں کو آزادی کا راستہ دکھایا اور اب عمران خان پاکستان کے مایوس لوگوں کو حقیقی آزادی کا راستہ دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔