The Dawn News - News

سازش کرنے والوں کا خیال تھا کہ تحریک انصاف ’ممی ڈیڈی‘ پارٹی ہے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنہوں نے تحریک انصاف کی حکومت پر سازش کے ذریعے حملہ کیا ان کا خیال تھا کہ تحریک انصاف جب اقتدار سے باہر ہوگی تو بکھر جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ لوگ طنزیہ کہتے تھے کہ تحریک انصاف ’ممی ڈیڈی‘ پارٹی ہے مگر آج تحریک انصاف کے کارکنوں نے پورے پاکستان میں ثابت کردیا ہے کہ یہ وہ جماعت ہے جو جناح کے پاکستان اور اقبال کے خواب کو پروان چڑھانے کے لیے میدان میں اتری ہے۔