The Dawn News - Opinions
    <description>Dawn News</description>
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: جیت کس کی ہوگی؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش؟
تو ہر طرح کی اگر اور مگر کو ایک طرف رکھتے ہوئے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 2022 کے ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کے لیے میلبرن پہنچ چکی ہیں۔ جس وقت عالمی کپ کا آغاز ہوا تھا تو شاید ہی کسی نے یہ توقع کی تھی کہ فائنل ان دونوں ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔
پھر یہ توقع اس وقت تو بالکل ہی ختم ہوگئی تھی جب یہ ٹیمیں گروپ میچوں میں آئر لینڈ اور زمبابوے سے اپنے میچ ہار گئیں تھیں لیکن شاید یہ قدرت کے نظام کا ہی کرشمہ ہے کہ جس طرح آسٹریلیا کی سرزمین پر کھیلے جانیوالے پہلے ایک روزہ عالمی کپ میں انگلینڈ اور پاکستان کے مابین فائنل ہوا تھا، اسی طرح اس ملک میں 30 سال اور 7 ماہ بعد منعقد ہونے والے پہلے ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل بھی یہی دونوں ٹیمیں کھیلنے جارہی ہیں۔
یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ میلبرن میں 13 نومبر کو شیڈول فائنل ان دونوں ٹیموں کا ٹی20 ورلڈ کپ کا تیسرا فائنل ہوگا اور دونوں ہی ٹیمیں ایک ایک مرتبہ اس فارمیٹ میں عالمی چیمپئن رہ چکی ہیں۔ پاکستان نے 2009ء میں سری لنکا کو شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا جبکہ اگلے]]></content:encoded>
      <category>Opinions</category>