The Dawn News - News

ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل نئے انتخابات ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج لانگ مارچ کا قافلہ لالہ موسیٰ سے روانہ ہوگا، ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل نئے انتخابات ہیں۔

سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر نئے انتخابات تاخیر سے ہوئے تو ملکی معیشیت دن بدن گرتی چلی جائے گی، انہوں نے گیلپ کے سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کاروباری طبقے کا اٹھاسی فیصد لوگ سمجھتے ہیں کہ پاکستان غلط سمت میں جارہا ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں ہورہی، پاکستان کی تاجر برادری پریشان ہے، روپیہ گرتا جارہا ہے، سیاسی عدم استحکام کی کیفیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا آزادی مارچ سے کوئی تعلق نہیں ہے، جبکہ کل (13 نومبر کو) لانگ مارچ کا قافلہ خاریاں کے لیے روانہ ہوگا جہاں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ بھی دیکھا جائےگا اور بعد ازاں عمران خان خطاب بھی کریں گے۔