The Dawn News - News

عمران خان کو کوئی شوق نہیں کہ ان کی پسند کا آرمی چیف لگے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کو کوئی شوق نہیں کہ ان کی کوئی پسند کا آرمی چیف لگے، جو میرٹ پر ہے اسے آرمی چیف لگا دیا جائے۔

اسد عمرنے جھنگ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہ عمران خان نے کسی ادارے سے غلط کام نہیں کروایا۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ آج لانگ مارچ کا آغاز سلطان باہو کے دربار سے ہوا ہے، ملک میں کہیں بھی آئین اور قانون نظر نہیں آرہا، عمران خان کی کال جس دن عوام باہر نکلی اسی دن نظر آگیا تھا کہ پاکستان پچھلے پچھتر سال والا پاکستان نہیں رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ وہ پاکستان نہیں رہے گا جہاں پاکستان کی عوام کے فیصلے بند کمروں کے اندر، ضمیروں کی منڈی لگا کر طاقت کا لین دین کرکے کیے جائیں گے یا لندن میں امریکا میں کیے جائیں گے بلکہ پاکستان کے فیصلے ملک میں ہی ہوں گے۔