The Dawn News - News

تحریک انصاف راولپنڈی میں اب تک کا سب سے بڑا جلسہ کرے گی، اسد عمر
سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں تحریک انصاف کا راولپنڈی میں اب تک کا سب سے بڑا عوامی اجتماع ہوگا اور نہ تو تحریک انصاف کو دھمکایا جا سکتا ہے اور نہ ہی جھکے گی۔

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہم بلیٹ پروف شیشوں کے پیچھے نہیں چھپیں گے بلکہ اپنے حامیوں اور کارکنان کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور  جدوجہد کے اختتام پر کامیاب ہوں گے۔