The Dawn News - News

صدر علوی نے گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے  کہا ہے کہ اگر صدر عارف علوی نے کچھ گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی تو پھر انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں صدر مملکت عارف علوی کے کردار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس کے جواب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کیا صدر عارف علوی پاکستانی عوام، آئین، جمہوریت کے ساتھ وفاداری دکھائیں گے یا عمران خان سے دوستی نبھائیں گے؟

انہوں نے کہا کہ امید ہے اس وقت آئین و قانون کے تحت ساری چیزیں چلیں گی، اگر صدر عارف علوی نے کچھ گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی تو پھر انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔