The Dawn News - News

لانگ مارچ قانون اور آئین کے دائرے میں اور پُرامن احتجاج ہوگا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ قانون اور آئین کے دائرے میں ہو گا، پُرامن احتجاج ہوگا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہیں بھی نقص امن پیدا نہیں کیا گیا، ٹریفک رواں دواں رہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم پر وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا، عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ واضح ہوگیا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ بچ گئے لیکن اس کے باوجود مشتعل نہیں ہوئے اور قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا۔