The Dawn News - News

پی ٹی آئی راولپنڈی میں خیمہ بستی بنانے کیلئے تیار ہے، اسد عمر
پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی میں خیمہ بستی بنانے کےلیے تیار ہے۔

صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں پی ٹی آئی صرف احتجاج کرے گی یا دھرنا دےگی؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ کے شرکا کو آئندہ حکمت عملی سے آگاہ کریں گے

اسد عمر نے کہا کہ اگر عمران خان نے کارکنان کو دھرنا دینے کا کہا تو اس کے لیے بھی تمام انتظامات کیے جائیں گے۔