The Dawn News - Pakistan - Sindh

2 ارب کی کرپشن میں ملوث ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز بیرون ملک فرار کے 4 دن بعد معطل
حکومت سندھ نے ایم 6 سکھر ۔ حیدر آباد موٹروے پروجیکٹ کی اراضی کے حصول کے لیے 2 ارب سے زائد خفیہ ٹرانزیکشن میں ملوث ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز تاشفین عالم کو آذربائیجان فرار ہونے کے 4 دن بعد معطل کردیا۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق تاشفین عالم 19 نومبر کو آذربائیجان روانہ ہوئے تھے جس کے چار دن بعد 22 نومبر کو سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ (ایس جی اے اینڈ سی ڈی) نے انہیں معطل ہونے کے احکامات جاری کردیے، جبکہ نوٹی فکیشن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو کہا کہ تاشفین عالم کو 120 دن کے لیے عہدے سے معطل کردیا جائے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت کو اس کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد 22 نومبر کے نوٹی فکیشن کے مطابق افسر کو چارج شیٹ بھیجی گئی تھی، یہ کمیٹی نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے ایم نائن پروجیکٹ کے لیے زمین کے حصول کے لیے مبینہ طور پر فنڈز کی خفیہ ٹرانزیکشن کے ریکارڈ کی چھان بین کے لیے بنائی گئی تھی۔

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا کہ ڈپٹی کمشنر اپنے دفتر سے غائب رہے اور شہید بےنظیر آباد ڈویژنل کمشنر نے سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کو بتایا کہ ڈپٹی کمشنر نے گزشتہ 4 روز سے سرکاری ذمہ داریاں نہیں نبھائیں۔

کمیٹی کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ سجاد حیدر ڈائریکٹر جنرل آف ٹریننگ، مینجمنٹ اور ریسرچ طارق شاہ اور سینئر افسر عمر فاروق بلو نوشہرو فیروز میں معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر نے زمین کے حصول کے لیے اپنے آپ کو لینڈ ایکوزیشن افسر (ایل اے او) کے طور پر تعینات کیا تھا، یہ عہدہ زیادہ تر اسسٹنٹ کمشنر کو دیا جاتا ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق لینڈ ایکوزیشن ایکٹ 1894 کے تحت زمین حاصل کرنے کے بعد 850 زمین کے مالکان کو بینک کے ذریعے رقم کی ادائیگی کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ زمین مالکان کو رقم کی ادائیگی کے دوران سنجیدہ عمل کی خلاف ورزی کی گئی ہے، این ایچ اے کے حکام کے مطابق ان کو آفس سے ادائیگی کی کاپی موصول نہیں ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ نوشہرو فیروز میں زمین کے حصول کے لیے رقم کی ادائیگی جون 2022 کو کی گئی تھی۔

اس کے علاوہ ذرائع نے بتایا کہ خطیر رقم کی ادائیگی بھی ہوئی تاہم یہ رقم کھاتے داروں کے حمایت میں جاری کی گئی تھی، 2 ارب روپے سے زائد رقم جون 2022 کے ماہ میں آٹھ مختلف تاریخوں میں نکالی گئی تھیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر نے اپنے آپ کو ضلع کا ایل اے او تعینات کیا جس کی ضرورت نہیں تھی۔

بینک حکام نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ کھاتے داروں کے بائیومیٹرک بینک کو موصول ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بے نظیر آباد ڈویژن کمشنر نے نوشہرو فیروز کی زمین حصولی کا ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا ہے، بینک انتظامیہ نے کمیٹی کو بتایا کہ زمین مالکان نے اپنے قومی شناختی کارڈ کے ساتھ رقم وصول کرنے کے لیے بینک کا دورہ کیا تھا۔

مٹیاری ایم 6 کی تحقیقات

سندھ حکومت کی جانب سے موٹروے پروجیکٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے ضلع مٹیاری کا دورہ کیا تھا تاکہ افسران کی تحقیقات کی جاسکیں اور قومی خزانے کے نقصان کو بھی جائزہ لیا جاسکے۔

ذرائع نے انکشاف کیا کہ کمیٹی کے ارکان نے زمین حصولی کے لیے وصول کی گئی رقم کے کھاتے داروں سے ملاقات کی تھی، کمیٹی کے ذرائع نے بتایا کہ کھاتے داروں نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر آفس کے بجائے مٹیاری ڈپٹی کمشنر کے گھر میں رقم وصول کی تھی۔

کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ اسلم، رحمت اللہ، الہٰی بخش، اصغر جتوئی فراڈ اور جعل سازی میں ملوث تھے جبکہ رحمت اللہ نے اپنے آپ کو این ایچ اے کے نمائندے کے طور پر پیش کیا۔

رحمت اللہ اور نوشہرو فیروز کے درمیان کچھ تعلقات ہیں لیکن وہ این ایچ اے کے لیے  کام نہیں کررہے تھے۔

مخدوم فیملی کے قریبی رشتہ دار اسلم پیرزادو نے بھی کیس کے معاملے پر ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی تھی جس میں مخدوم جمیل الزمان نے اعتراض کیا کہ اسلم پیرزادو کو ضمانت نہیں دینی چاہیے۔

کمیٹی کے ارکان نے مشاہدہ کیا کہ 50 سے 55 کروڑ روپے مٹیاری کے مختلف زمین مالکان کو ادا کیے گئے۔

تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ بقیہ رقم کہاں ہے کیونکہ کھاتے داروں کو رقم کی ادائیگی کے لیے سعید آباد برانچ کے سندھ بینک سے 2 ارب 14 کروڑ نکالے جاچکے ہیں۔

این ایچ اے نے علیحدہ تحقیقات شروع کردیں

این ایچ اے اتھارٹی نے اسکینڈل کے حقائق جاننے کے لیے علیحدہ تحقیقات شروع کردی ہیں، این ایچ اے کے جنرل مینجر نے نوشہرو فیروز کا دورہ کیا جبکہ ایک اور سرکاری افسر نے مٹیاری کا دورہ کیا اور سندھ کے سیکریٹری داخلہ ڈاکٹر سعید مگنیجو کی قیادت میں حکومتی تحقیقاتی کمیٹی سے بھی ملاقات کی تھی۔

اس کے علاوہ جامشورو میں جے آئی ٹی کے سربراہ و چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نواز شیخ نے مٹیاری کے سابق ڈپٹی کمشنر عدنان رشید سے ملاقات کی، انہوں نے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بینک سے نکالی گئی رقم کی بحالی کے لیے کچھ نکات کمیٹی کے سامنے رکھے۔

عدنان رشید کا ریمانڈ 23 نومبر کو ختم ہوچکا ہے اور آج 24 نومبر کو حیدرآباد کی عدالت کے سامنے پیش ہوں گے، اسسٹنٹ کمشنر منصور عباسی اور سندھ بینک ایریا کے مینیجر تابش شاہ جنہوں نے حفاظتی ضمانت حاصل کی تھی، انہیں ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرنے پر ٹرائل کورٹ کے سامنے پیش ہونے کی ضرورت ہے۔