The Dawn News - News

لانگ مارچ: کارکنان اسلام آباد پشاور موٹر وے پر جمع ہوں گے
راولپنڈی میں ’حقیقی آزادی‘ مارچ میں شرکت کرنے کرنے سے خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی ریلی پشاور اسلام آباد موٹر وے پر جمع ہوگی.

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سمیت دیگر وزرا اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت اپنے اپنے علاقوں سے ریلی کی قیادت کریں گے جس کے بعد پشاور اسلام آباد موٹر وے پر ایک ساتھ جمع ہو کر راولپنڈی کے لیے روانہ ہوں گے۔

پی ٹی آئی رہنما سید فرقان کھاکھیل نے ڈان کو بتایا کہ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور صوبائی وزیر تعلیم کامران بنگش پشاور میں ریلی کی قیادت کریں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ  پشاور، خیبر اور محمند کے اضلاع سے پی ٹی آئی کے کارکنان پشاور اسلام آباد موٹر وے پر جمع ہوں جہاں سے وہ راولپنڈی کی جانب روانہ ہوں گے