The Dawn News - News

جب معیشت ڈوب جاتی ہے تو قومی سلامتی کو خطرہ ہو جاتا ہے، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک تباہ و برباد ہو گیا، یہ چور، ڈاکو، لٹیرے اور سامراج کے ایجنٹوں کو ہم آئینی طریقے سے نکالنا چاہتے ہیں۔

راولپنڈی میں لانگ مارچ کے شرکا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سمجھتا ہے کہ ملک کی معیشت ڈوب رہی تھی، جب معیشت ڈوب جاتی ہے تو قومی سلامتی کو خطرہ ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور اس کا بارڈر تین سپر پاور کے ساتھ لگتا ہے، دنیا کی عظیم ترین باصلاحیت فوج ہے۔