The Dawn News - News

سیاست میں نہ آنے کا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ ملک منجمد ہو چکا ہے، سیاست میں نہ آنے کا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے، میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ قوم توقع رکھتی ہے کہ جو ادارے کا فیصلہ ہے، وہ سیاست میں نہیں ہوگی، جب یہ سیاست میں نہیں آئے گی تو پی ڈی ایم کا جنازہ نکل جائے گا۔

راولپنڈی میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہاں ایسا کوئی نہیں جو ان جماعتوں کو نام بتا سکے، ان کا ایک ہی نام ہے، چور، ڈاکو اور لیٹرے ہے۔