The Dawn News - News

عمران خان جو فیصلہ کریں گے، پاکستان کا بچہ بچہ اس پر لبیک کہے گا، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ  آج لانگ مارچ میں عمران خان جو فیصلہ کریں گے، پاکستان کا بچہ بچہ اس پر لبیک کہے گا۔

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مذاکرات کے دروازے کھولنا چاہتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ انتخابات کی تاریخ دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ڈوبتی ہوئی کشتی کو عمران خان بچا سکتا ہے، آؤ، آگے بڑھو اس ملک کو بچاؤ، یہ  ملک بیٹھ رہا ہے کیونکہ معیشت بیٹھ رہا ہے، سیاسی عدم استحکام ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جو فیصلہ کریں گے، پاکستان کا بچہ بچہ اس پر لبیک کہے گا۔