The Dawn News - News

امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایبسلوٹلی ناٹ کہنے سے سازشوں کا آغاز ہوا، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے  کہا ہے کہ عمران خان اس ملک کے وزیر تھے، اس وقت امریکا کو پاکستان میں اڈے چاہیے تھے، عمران خان جواب دیتے ہیں کہ ایبسلوٹلی ناٹ۔

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس طرح عمران خان نے عالم اسلام کا مقدمہ لڑا، اور امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ان کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا، سازشوں کا آغاز ہوا، مقامی سہولت کار میسر آئے، اس کے بعد منتخب حکومت کا ہٹایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ 20 ویں نہیں 21ویں صدی ہے، یہ خدار اور عمران خان کا پاکستان ہے، لوگ  ڈٹ کر کھڑے ہوگئے،  انہوں نے  امریکا کی غلامی سے انکار کر دیا۔