The Dawn News - News

لوگوں کا جذبہ دیکھ کر یقین ہو گیا، یہ نیا پاکستان چاہتے ہیں، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سب کو مبارک دیتا ہوں کہ جو جذبہ  اور جوش آپ میں دیکھا ہے، مجھے یقین ہو گیا ہے کہ آپ نیا پاکستان چاہتے ہیں۔

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک سوال کرتا ہوں کہ کیا ہمارے بزرگوں پاکستان اس لیے بنایا کہ یہاں غنڈہ گردی اور بدمعاشی ہو، یہاں انصاف نہ ہو؟