The Dawn News - News

رانا ثنا اللہ دیکھ لو، یہ لوگ تمہیں ڈرے ہوئے لگ رہے ہیں؟ شاہ محمود قریشی
سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ساتھیوں، آپ کو ڈرانے کے لیے روزانہ ٹی وی پر پریس کانفرنس کی جاتی تھی کہ بڑا خطرہ ہے، دھماکا ہو سکتا ہے، بیرونی ایجنسیوں کے دہشت گرد داخل ہوئے۔

راولپنڈی میں مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیٹیاں، بہنیں، سب آئی ہیں، رانا ثنا اللہ دیکھ لو، یہ لوگ تمہیں ڈرے ہوئے لگ رہے ہیں۔