The Dawn News - Pakistan - Balochistan

بلوچستان: ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے  کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے  بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے ٹھکانے کلیئر کرنے کے لیے آپریشن کیا گیا، جو سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ  کے واقعات اور گوادر۔ہوشاب (ایم-8) پر دھماکا خیز مواد نصب کرنے میں ملوث تھے۔

بیان میں بتایا گیا کہ 12 سے 14 دہشت گردوں کے ٹھکانے کی شناخت ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز پوزیشنز سنبھالنے کے عمل میں تھی کہ دہشت گردوں نے  فائرنگ شروع کردی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے اور ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ 2 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن جاری ہے جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود بشمول آئی ای ڈیز بھی برآمد کی گئیں۔

مزید بتایا گیا کہ سیکیورٹی فورسز قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

خیال رہے کہ 26 نومبر کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے 9 دہشت گردوں کو ہلاک اور دیگر 3 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

آئی ایس پی آر نے بیان میں کہا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کوہلو کے علاقے سیاہ کوہ میں بی ایل اے (ایچ) کے دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی تھی۔