The Dawn News - World - Middle East

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے سگے بھائیوں سمیت 4 فلسطینی جاں بحق
فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مختلف علاقوں میں اسرائیلی قابض فوج نے دو سگے بھائیوں سمیت 4 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، اسرائیلی فوجیوں کا کہنا ہے کہ مقامی فلسطینی لوگوں کی طرف سے فساد پھیلانے کےلیے پتھراو کیا گیا اور پٹرول بم پھینکے گئے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی کہ  اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے دو الگ الگ جھڑپوں میں فوجیوں پر حملہ کرنے والے فساد پسندوں پر فائرنگ کی تھی۔

بیان میں کہا کہ یروشلم کے شمال میں مشتبہ کار سے ٹکرانے کے بعد 20 سالہ خاتون فوجی اہلکار معمولی  زخمی ہوئی اور اسے طبی علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،  یروشلم کے شائر زیڈک ہسپتال نے مبینہ حملہ آور کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

مغربی کنارے میں گذشتہ چند مہینوں سے اسرائیلی قابض فوج کی کارروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے چھاپوں کے دوران سیکڑوں فلسطینی شہری جاں بحق ہوئے۔

فلسطین کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رام اللہ کے قریب کا کفر عین میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے تھے۔

دوسری جانب وزارت نے بتایا کہ ہیبرون کے نزدیک بیت عمر میں ایک فلسطینی شہری کے سر میں قابض فوجیوں نے گولی مار کر قتل کردیا۔

قابض اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں گاڑیاں باہم پھنس گئی تھیں کہ اس دوران مقامی فلسطینی لوگوں کی طرف سے فساد پھیلانے کے لیے پتھراؤکیا  اور پٹرول بم پھینکے گئے۔

فلسطین حکام کی نیوز ایجنسی ’وفا‘ کے مطابق بیت عمار کے علاقے میں جاں بحق شخص کی تصدیق 44 سالہ مفید مہمند خلیل کے نام سے ہوئی ہے۔

وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ  کیفر عین میں دو جاں بحق بھائیوں کی شناخت 22 سالہ جواد عبدالرحمان ریماوی اور 21 سالہ دھفیر عبدالرحمان ریماوی کے نام سے ہوئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ کفر عین کے علاقے میں رات بھر سرگرمیوں کے دوران متعدد مشتبہ افراد نے پرتشدد ہنگامہ آرائی کی۔

قابض اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں گاڑیاں باہم پھنس گئی تھیں کہ اس دوران مقامی فلسطینی لوگوں کی طرف سے فساد پھیلانے کرنے کے لیے پتھراو کیا گیا اور پٹرول بم پھینکے گئے جس کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی، انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج 2 مشتبہ لوگوں کی ہلاکتوں سے باخبر ہے۔

فوج کا کہنا تھا کہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی میں سول امور کے ذمہ دار وزیر حسین الشیخ نے دو سگے بھائیوں کی بے رحمانہ موت کی مذمت کی ہے۔

ایمرجنسی رسپانس ایجنسی میگن ڈیوڈ آدم نے بتایا کہ ان کے عملے نے  گاڑی پر دہشتگردانہ حملے میں زخمی ہونے والے 20 سالہ خاتون کا علاج کیا جس کے بعد انہیں شارع زیڈیک ہستال منتقل کردیا گیا۔