The Dawn News - Pakistan

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 2019 میں توسیع دینے کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔

اسد قیصر نے سابق آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کے ایک ہفتے بعد ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘ کو انٹرویو میں کہا کہ پی ٹی آئی سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے پر پشیمان ہے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کا قمر جاوید باجوہ کو توسیح دینے کا فیصلہ غلط تھا، یہ چیزیں کسی شخصیت کے لیے نہیں ہوتیں۔

اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باوجوہ کو توسیح دینے پر سب پشیمان ہیں کہ ہم نے غلطی کی ہے۔

ان سے سوال پوچھا گیا کہ توسیح کا فیصلہ کیوں کیا؟ جس کے جواب میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ کیوں اور کیسے کیا لیکن جیسے بھی کیا غلطی کی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو توسیح دینے کا فیصلہ صرف پی ٹی آئی کا نہیں تھا، توسیح دینے کا فیصلہ تمام جماعتوں کا تھا۔

خیال رہے کہ اسد قیصر پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ایوانِ زیریں میں اسپیکر تھے، اپریل میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ایک ہفتے جاری رہنے والے تناؤ میں ان پر نظریں مرکوز تھیں، جس کے نتیجے میں عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہوا تھا۔

9 اپریل کو اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کرتے ہوئے بطور اسپیکر قومی اسمبلی استعفے دے دیا تھا، جس کے بعد اسمبلی کی کارروائی سابق اسپیکر ایاز صادق نے کی تھی، انہوں نے مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائی تھی جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی حکومت گر گئی تھی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے نومبر 2016 میں جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کی تھی، بعد ازاں، 2019 میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت میں اس وقت توسیع کی تھی جن ان کی ریٹائرمنٹ میں صرف 3 مہینے باقی تھے۔

’پہلے انتخابات کی تاریخ کا نہیں کہتے، تاہم ایجنڈے میں شامل ہو‘

عمران خان کی جانب سے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ہم یہ نہیں کہتے کہ پہلے انتخابات کی تاریخ دیں، مذاکرات میں انتخابات ایجنڈے میں شامل ہونا چاہئے۔

فیصل واڈا کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ فیصل واڈا کو صرف عمران خان کی کرسی پر نہیں بٹھایا، باقی سب کچھ دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ فیصل واڈا نے بڑا ظلم کیا ہے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا تفصیلی انٹرویو آج شام 7 بجے نشر ہوگا۔