The Dawn News - Sport - Cricket

پہلا ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل ختم، پاکستان کے 80 پر 2 آؤٹ، جیت کیلئے مزید 263 رنز درکار
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے۔

ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان کو کامیابی کے لیے 263 رنز جبکہ انگلینڈ کو 8 وکٹیں درکار ہوں گی۔

اس سے قبل  پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر  آؤٹ ہو گئی تھی اور اس طرح سے مہمان ٹیم کو  78 رنز کی برتری حاصل ہوگئی جب کہ انگلش ٹیم نے دوسری اننگز میں  7  وکٹوں کے نقصان پر  264  رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی تھی، اور پاکستان کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف دیا تھا۔

دوسری اننگز میں  پہلی اننگز کے سنچری میکر بین ڈکٹ  پہلے ہی اوور کی دوسری گیند پر صفر پر  آؤٹ ہوگئے، ان کے بعد  انگلش کھلاڑی  اولی پوپ  بھی صرف 13 رنز کے ساتھ پویلین لوٹ گئے جب کہ زیک کرولی 50 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

چوتھے روز پاکستان کی دوسری اننگز کا آغاز اچھا ثابت نہ ہوسکا اور پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے بلے باز عبداللہ شفیق صرف 6 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے، اس وقت پاکستان کا مجموعی اسکور 20 رنز تھا۔

جبکہ 20 کے اسکور پر ہی اظہر علی ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے،  بابر اعظم بھی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے اور 4 رنز بنا کر بین اسٹوکس کو کیچ دے بیٹھے۔

تاہم اس کے بعد امام الحق اور سعود شکیل نے ذمہ داری سے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو 80 رنز تک پہنچا دیا، امام 63 اور شکیل 24 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں، پاکستان کو پانچویں اور آخری دن جیت کے لیے مزید 263 رنز بنانا ہوں گے۔

ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں دونوں اوپنرز اور کپتان بابر اعظم کی سنچریوں کی بدولت 7 وکٹوں پر 499 رنز بنائے تھے۔

آج چوتھے روز قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز  آغا سلمان اور زاہد محمود نے کیا، آغا سلمان 53 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کے علاوہ نسیم شاہ 15 اور حارث رؤف 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے اور یوں پاکستان کرکٹ ٹیم 579 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

گزشتہ روز پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق 114، امام الحق 121، اظہر علی 27، کپتان بابر اعظم 136، سعود شکیل 37، محمد رضوان 29 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تھے۔

انگلینڈ کی جانب سے ول جیکس نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ان کے علاوہ جیک لیچ نے 2  وکٹیں حاصل کیں جب کہ جیمز اینڈرسن اور  اولی روبنسن نے ایک، ایک وکٹ لی۔

یاد رہے کہ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں چار کھلاڑیوں کی سنچریوں کی بدولت رنز کا پہاڑ کھڑا کرتے ہوئے 657 رنز بنائے تھے۔

انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستانی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے جہاں اس سے قبل اس نے 2005 کے دورہ پاکستان کے دوران آخری مرتبہ ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، عبداللہ شفیق، امام الحق، اظہر علی، سعود شکیل، محمد رضوان، آغا سلمان، نسیم شاہ، حارث رؤف، محمد علی اور زاہد محمود۔

انگلینڈ: بین اسٹوکس (کپتان)، زیک کرالی، بین فوکس، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، ول جیکس، لیام لیونگسٹن، اولی رابنسن، جیک لیچ اور جیمز اینڈرسن۔