The Dawn News - Sport

انگلینڈ کا 17 برس بعد دورہ پاکستان، ’بارمی آرمی‘ انتہائی پُرجوش
انگلینڈ کی 17 برس بعد پاکستان میں ابتدائی ٹیسٹ میچ میں جیت پر ’بارمی آرمی‘ کے حامی انتہائی پُرجوش ہیں۔

انگلینڈ کی جانب سے پہلے میچ میں 74 رنز سے کامیابی پر جذباتی تماشائیوں نے تیز آواز میں ’جِنگل بیل،  جِنگل بیل، جِنگل آل دی وے‘ کے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ کیا تفریح والا میچ تھا جو انگلینڈ نے جیتا ہے۔

اسٹیڈیم میں میوزک کے دوران مداحوں کی ٹی-شرٹس پر لکھا تھا کہ ’شور مچاؤ‘، جبکہ گانا گاتے ہوئے میزبان ملک کی تعریف بھی کر رہے تھے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ 2009 میں سری لنکا کی ٹیم پر حملے کے بعد سے معطل تھی، تاہم 2019 میں سخت سیکیورٹی میں ٹیسٹ کرکٹ بحال ہوئی تھی۔

بارمی آرمی کے معروف اینڈی تھامسن نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ میں واپس آنے کے لیے انتظار نہیں کر پارہا تھا۔

اینڈی تھامسن نے بارمی آرمی سے تین برس قبل ریٹائرمنٹ سے پہلے غیر ملکی دوروں میں 77 ٹیسٹ اور 22 ایک روزہ میچز میں شرکت کی۔

انہوں نے آخری بار 2005 میں ٹیسٹ میچ کے دوران دورہ کیا تھا، جب ان سے پوچھا گیا تھا کہ آپ پاکستان واپس جائیں گے؟ انہوں نے بتایا تھا میں ریٹائرمنٹ ختم کر رہا ہوں کیونکہ میں اپنے ملک سے محبت کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں یہاں پر بہت مطمئن ہوں، یہ بالکل 2005 جیسا ہی ہے، بالکل اسی طرح لوگ مسکراہٹ کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں اور ہر شخص مدد کرنا چاہتا ہے۔

بارمی آرمی

1994 میں آسٹریلیا کا دورہ کرتے ہوئے بارمی آرمی 3 لوگوں نے قائم کی تھی، جس کے بعد انہوں نے انگلینڈ کے ہر میچ میں شرکت کی ہے۔

انہیں آسٹریلیا کے میڈیا کی جانب سے ’بارمی‘ کا نام ان کے ٹیم سے پیار اور ’آرمی‘ کا نام ان کی بڑی تعداد کی وجہ سے دیا گیا۔

مداحوں کی تنظیم نے اس کے بعد سے تجارتی منصوبے شروع کیے، انہوں نے دنیا بھر میں انگلینڈ ٹیم کے میچوں کو دیکھنے کے لیے دوروں کا انتظام کرنا شروع کیا۔

تنظیم کے منیجنگ ڈائریکٹر کرس ملرڈ نے کہا کہ یہاں آنے سے قبل ہر شخص پاکستان واپس آنے کے حوالے سے تحفظات اور ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہا تھا، تاہم ہم نے جو سوچا تھا یہاں صورتحال اس سے بالکل مختلف ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا دوروں کے درمیان جتنے لوگوں سے سامنا ہوا ہے، یہاں کے لوگ بہت زیادہ خوش آمدید کرنے والے ہیں۔

انگلینڈ کے بلے باز جوئے روٹ کے والد میٹ روڈ نے کہا کہ وہ اور میں یہاں پر بہت محظوظ ہو رہے ہیں۔