The Dawn News - Pakistan - Islamabad

سیاستدان فوج کے ’غیر سیاسی رہنے‘ کے موقف کا فائدہ اُٹھائیں، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو فوج کے ’غیر سیاسی‘ رہنے کے مؤقف سے “موقع کا فائدہ اٹھانا’ چاہیے اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کےلیے مل کر کام کرنا چاہیے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں تھنک ٹینک سینٹر فار انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کی جانب سے ’اسلام آباد کنکلیو 2022‘ کے سیشن کے دوران صدر عارف علوی نے خطاب کیا۔

عارف علوی نے کہا کہ فوج نے سب کے سامنے اعلان کیا ہے کہ وہ اب سیاست سے دور رہے گی، سیاستدان ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

صدر عارف علوی سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے  بیان کا حوالہ دے رہے تھے  جس میں انہوں نے تسلیم کیا کہ تقریباً7 دہائیوں تک فوج نے سیاست میں میں ’غیر آئینی‘ طور پر مداخلت کی جس کے بعد اب ’غیر سیاسی‘ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سیاسی بحران کے حوالے صدر عارف علوی نے کہا کہ سیاستدانوں کو تمام متنازع معاملات پر بات چیت کرنی چاہیے

انہوں نے سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو سیاسی بحران اور پولرائزیشن سے نکالنے کے لیے سیاستدانوں ہر معاملے پر آپس میں بات کریں، کوئی بھی ایسا معاملہ نہیں ہے جس پر بات نہ کی جاسکے ۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی تعلقات ملکی سلامتی کے لیے بہت اہم ہے۔

صد مملکت نے کہا کہ جمہوریت، دفاع، معلومات، رابطے، سیکیورٹی اور معاشی آزادی ملک کی وسیع سلامتی اور سیکیورٹی کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی مسائل سمیت، صحت، معاشی، ذرائع ابلاغ اور ترقی کے مسائل پر بحث اشرافیہ کے نقطہ نظر سے کی جاتی ہے۔

’غیر ذمہ دارانہ رویہ‘

اسلام آباد میں تھنک ٹینک سینٹر فار  سسٹینبل ڈولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کی جانب سے ’سسٹینبل ڈولپمنٹ کانفرنس‘ میں خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ عوام کو پانی، توانائی اور قدرتی وسائل کی بچت کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں احساس کرنا چاہیے کہ  گلوبل وارمنگ کی وجہ ہماری غیر ذمہ دارانہ رویے ہیں۔

صدر عارف علوی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبے کو مزید پائیدار بنانے کے لیے اسے جدید بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  زرعی طریقوں میں آرٹیفشل انٹیلی جنس  اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال پیداوار کو مزید بہتر بنا سکتا ہے۔

صدر نے کہا کہ  آرٹیفشل انٹیلی اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کو اپنا کر خوراک کی کمی سے نمٹنا جاسکتا ہے

انہوں نے نیدرلینڈز کی مثال بھی پیش کی، جس پر عارف علوی نے کہا کہ نیدرلینڈ پاکستان سے 19 گنا چھوٹا ملک ہے لیکن فصل اور پانی کے انتظام کے لیے آرٹیفشل انٹیلی کے موثر استعمال کی وجہ سے، یہ دنیا بھر میں خوراک کا دوسرا بڑا برآمد کنندہ ملک ہے۔

تقریب سے ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد سلیری، پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ثانیہ نشتر اور وزیر تجارت نوید قمر نے بھی خطاب کیا۔