The Dawn News - Pakistan

کراچی: 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پر
کراچی میں آٹے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا اور 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 2 ہزار 500 روپے کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 روپے تک مزید مہنگا ہوا ہے۔

حساس قیمت انڈیکس کے مطابق 22 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے سب سے بڑے شہر میں فی کلو آٹا 125 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جس کی قیمت اسلام آباد اور پنجاب کے مقابلے میں تقریباً 100 فیصد زیادہ ہے۔

اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ ہفتے کراچی، حیدرآباد اور کوئٹہ میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت بالترتیب 2 ہزار500، 2 ہزار420 اور 2 ہزار320 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح بنوں، پشاور، لاڑکانہ اور سکھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا بالترتیب 40 روپے، 70 روپے، 50 روپے اور 40 روپے مہنگا ہوا۔

دوسری جانب اسلام آباد اور پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1295 روپے ریکارڈ کی گئی۔

یاد رہے کہ ڈان اخبار کی 17 دسمبر کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ملک میں مہنگائی پہلے ہی عروج پر ہے اور ایسے میں حکام اور ملرز کی جانب سے دودھ اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے غریب صارفین کو ایک خوفناک دھچکا لگا ہے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق فی لیٹر دودھ کی قیمت 170 روپے سے بڑھا کر 180 روپے کردی گئی۔ْ

دوسری جانب فلور ملز مالکان نے آٹے کے نرخ 96 روپے فی کلو سے بڑھا کر 104 روپے فی کلو کردیے تھے جبکہ فائن آٹا اور سوپر آٹے کے نرخ 105 روپے فی کلو سے بڑھا کر 108 روپے فی کلو مقرر کر دیے تھے۔