The Dawn News - Sport - Cricket

145 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن ابتدائی بلے بازوں کے غیر ذمے دارانہ کھیل کے سبب ایک منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کو پہلے عبداللہ شفیق کے غیر ذمہ دارانہ شاٹ کی وجہ سے پہلا نقصان اٹھانا پڑا اور وہ اسٹمپ ہو کر اعجاز پٹیل کو وکٹ دے بیٹھے۔

شان مسعود نے بھی ساتھی کھلاڑی کی غلطی سے سبق نہ سیکھا اور غیر ضروری طور پر قدموں کا استعمال کرتے ہوئے مائیکل بریسویل کی گیند پر اسٹمپ ہو کر پویلین کی راہ لی۔

ان دونوں کھلاڑیوں کے اس طرح آؤٹ ہونے کے نتیجے میں پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

یہ ٹیسٹ کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی ٹیم کے آؤٹ ہونے والے ابتدائی دونوں کھلاڑی اسٹمپ ہو کر پویلین لوٹے ہیں اور آج تک کھیل کی طویل تاریخ میں ایسا نہیں ہوا تھا۔

اس ریکارڈ کے ساتھ عبداللہ شفیق اور شان مسعود کے ساتھ ساتھ اسٹمپ کرنے والے کیوی وکٹ کیپر ٹام بلنڈل نے بھی اپنا نام تاریخ میں درج کرا لیا۔