The Dawn News - Pakistan

اسٹیٹ بینک نے درآمدی اشیا پر عائد پابندیوں میں نرمی کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خام مال اور برآمد کنندگان کی ضروریات کے لیے درکار متعدد ضروری اشیا کی درآمدات پر عائد پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق مرکزی بینک نے 2 جنوری 2023 سے اپنی سابقہ ہدایات واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے اسٹیٹ بینک کو پہلے سے جمع شدہ درآمدی لین دین کی درخواستوں کی منظوری  کی راہ ہموار ہوگی۔

اس سے قبل رواں سال مئی اور جون میں جاری سرکلر کے مطابق درآمد ڈیلرز (بینکوں) کو  درآمدی لین دین شروع کرنے سے پہلے اسٹیٹ بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ آپریشن محکمے سے اجازت لینا ضروری ہوتا تھا۔

اگرچہ درآمدات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ملک کا کم غیر ملکی زرمبادلہ ہے جو اب بھی برقرار ہے، لیکن اسٹیٹ بینک نے تیزی سے نیچے گرتی معیشت کو بحال کرنے کے لیے اقدام اٹھایا تھا۔

تاہم یہ پابندیاں گزشتہ روز 27 دسمبر کو ہٹا دی گئی ہیں لیکن مرکزی بینک نے بینکوں کو کہا ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے دی گئی فہرست کے تحت درآمدات کے لیے اشیا کو لازمی ترجیح دیں۔

نئے سرکلر کے تحت ضروری اشیا مثال کے طور پر خوراک (گندم، خوردنی تیل وغیرہ) اور دواساز (خام مال، زندگی بچانے والی ضرورتی ادویات)، سرجیکل آلات (اسٹنٹ وغیرہ) کی درآمد کی اجازت دی گئی ہے۔

تاہم یہ شعبے شدید دباؤ کا شکار ہیں اور انہیں زندگی بچانے والی جیسی ادویات کی قلت کا سامنا ہے۔

توانائی اور زراعت کی درآمد

سرکلر کے مطابق پیٹرولیم گروپ (تیل اور گیس) اور کوئلے (وزارت توانائی کے میرٹ آرڈر کے تحت بجلی کے منصوبوں کے لیے) اسٹیٹ بینک کی پیشگی اجازت کے بغیر درآمد کیے جاسکتے ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان توانائی کی درآمد پر پابندیاں عائد نہیں کرسکتا کیونکہ ملک بھر کی صنعتیں سنگین بحران کا شکار ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے برآمدی صنعت کو درآمد کی اجازت دے دی ہے، یہ ایک اہم فیصلہ تھا کیونکہ صنعت، مواد کی کمی اور بین الاقوامی منڈی سے آرڈرز میں کمی کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔

نئے سرکلر کے تحت برآمدی صنعت کی جانب سے خام مال، درآمدی سامان، پُرزے درآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔

ملک میں فصلوں کی گرتی ہوئی پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے زرعی مواد کی درآمد کی اجازت دی گئی ہے، اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک نے زراعت کے لیے درکار اشیا (بیج، کھاد اور کیڑے مار ادویات) کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔

حالیہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے تمام صوبوں بالخصوص سندھ میں زمین کے بڑے حصے کو کھاد اور کیڑے مار ادویات کی اشد ضرورت ہے، پاکستان کو رواں برس 40 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی ضرورت ہے اور یہ ہدف ہم پیداوار میں بہتری لاکر پورا کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک نے مؤخر ادائیگی کی بنیاد پر درآمدات کی اجازت دی ہے۔

اس کے علاوہ برآمدی منصوبے جو تکمیل کے قریب ہیں، انہیں بھی درآمد کی اجازت دی گئی ہے۔

سرکلر کے مطابق برآمدی منصوبوں کے لیے پلانٹس اور مشینری کی درآمد (کم از کم 75 فیصد پہلے ہی درآمد شدہ) کی اجازت دی گئی ہے۔