The Dawn News - Tech - Mobilephones

سام سنگ کی جانب سے سستا ترین فون پیش کیے جانے کا امکان
اسمارٹ موبائل بنانے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ مہنگے اور معیاری فونز کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے، تاہم اب اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ کمپنی 2023 کی پہلی سہ ماہی میں سستا ترین فون متعارف کرائے گی۔

سام سنگ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والے ٹیکنالوجی ایکسپرٹس کے مطابق کمپنی جلد ہی ’ایف 04‘ نامی سستا ترین فون متعارف کرائے گی۔

سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق گلیکسی ’ایف 04‘ حالیہ چند سال میں کمپنی کی جانب سے پیش کیا جانے والا سستا ترین فون ہوگا، جس میں کمپنی 8 جی بی ریم دے  گی۔

گلیکسی ’ایف 04‘ کو 5۔6 انچ کی ایمولیڈ اسکرین اور جدید ٹچ اور کلرز ٹیکنالوجی کے ساتھ پیش کیے جانے کا امکان ہے جب کہ اس کے بیک پر بھی دو کیمرے دیے جائیں گے۔

فون کو 2023 کی پہلی سہ ماہی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے—فوٹو: فلپ کارٹ

سامنے آنے والی معلومات کے مطابق فون کے بیک پر 16 اور 2 میگا پکسل کیمرے ہوں گے، تاہم ان میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس سینسر استعمال کیے جائیں گے۔

اسی طرح گلیکسی ’ایف 04‘ کے فرنٹ پر 5 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیے جانے کا امکان ہے جب کہ اس میں اینڈرائیڈ 12 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ کمپنی اپنے سافٹ ویئرز بھی استعمال کرے گی۔

اطلاعات کے مطابق گلیکسی ’ایف 04‘  میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری دی جائے گی اور اس کے ساتھ 33 واٹ کا فاسٹ چارجر دیے جانے کا امکان ہے۔

فون کے مزید فیچرز سے متعلق مزید کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکی، ممکنہ طور پر فون میں فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق ابتدائی طور پر سام سنگ مذکورہ فون کو صرف بھارت میں پیش کرے گی، جس کے بعد ترتیب وار اسے پاکستان سمیت خطے کے دوسرے ممالک میں پیش کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق گلیکسی ’ایف 04‘ کو پاکستان میں دوسرے نام سے متعارف کرایا جا سکتا ہے، تاہم اس کی قیمت وہی یعنی 23 ہزار روپے تک رکھے جانے کا امکان ہے۔

گلیکسی ’ایف 04‘ کو 8 جی بی ریم کے ساتھ 23 ہزار روپے میں کمپنی کا اب تک کا سستا فون قرار دیا جا رہا ہے۔