The Dawn News - Pakistan

گلگت بلتستان: ایپکس کمیٹی کا چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ
اعلیٰ سول اور عسکری حکام پر مشتمل سیکیورٹی کمیٹی نے گلگت بلتستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایپکس کمیٹی نے میڈیا میں پھیلائی جانے والی جھوٹی خبریں اور غلط معلومات کو روکنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے پر اتفاق کیا جس سے امن و امان کی صورتحال بحال ہوسکتی ہے۔

گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری آفس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق  وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چینی حکام اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کے تحت کام کرنے والے اہلکاروں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں فورس کمانڈ ناردرن ایریاز(ایف سی این اے) کے کمانڈر میجر جنرل کاشف خلیل، گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری معیدالدین احمد وانی، گلگت بلتستان کے آئی جی پی سعید وزیر، محکمہ داخلہ اقبال حسین خان، گلگت بلتستان کے اسکاؤٹ ڈپٹی جنرل ، ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈرز اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی جنرل نے شرکت کی۔

کمیٹی نے خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور  امن و استحکام کی بحالی کا جائزہ لیا۔

کمیٹی نے نیشنل ایکشن پلان کو دوبارہ بحال اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنانےکے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ استعداد میں اضافے اور پولیس کی اضافی نفری کے مسائل کے ساتھ ساتھ بالخصوص محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے معاملے کو  وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔

اجلاس میں وفاق سے رابطے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی گئی کہ سی ٹی ڈی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم ادارہ ہے اس لیے اس معاملے کو اعلیٰ سطح پر اٹھایا جائے۔