The Dawn News - Sport

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ ڈبئی ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا  نے 6 گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل جیتے ہیں اور رواں ماہ وہ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں حصہ لیں گی۔

انہوں نے سال 2016 میں آسٹریلیا میں ہی ویمن ڈبلز کا ٹائٹل جیتا تھا۔

ثانیہ مرزا نے ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن فائنلز کے بعد ریٹائر ہوجاؤں گی کیونکہ ہم ورلڈ ٹینس کے فائنل میں پہنچنے والے تھے لیکن پھر میں انجری کا شکار ہوگئی اور یو ایس اوپن سمیت دیگر مقابلوں سے دستبردار ہونا پڑا تھا۔’

انہوں  نے مزید کہا کہ ’میری کوشش ہے کہ دبئی میں ڈبلیو ٹی اے 1000 کھیلوں اور پھر ریٹائر ہوجاؤں۔‘

36 سالہ ثانیہ مرزا نے سال 2022 کے آخر میں ریٹائرمنٹ کا پلان کیا تھا لیکن اگست میں انجری کی وجہ سے وہ یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’میں اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے والی شخص ہوں، تو میں نہیں چاہتی کہ انجری میرا کیرئیر ختم کرلے اس لیے میں نے ٹریننگ جاری رکھی تھی۔

ٹینس اسٹار نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں ابھی 36 سال کی ہوں اور اب مجھے آرام کی ضرورت ہے، ریٹائرمنٹ کی یہی وجہ ہے۔ ’

شعیب ملک کی اہلیہ نے مزید کہا کہ میرے اندر اب اتنی ہمت نہیں ہے کہ اب میں اسے  مزید جاری رکھ سکوں’۔

انہوں نے مزید کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ترجیحات بھی بدل جاتی ہیں اور اب میری ترجیح یہ ہے کہ میں اپنے آپ کو تھوڑا آرام دوں۔

ٹینس اسٹار نے سال 2005 میں جب آبائی شہر حیدرآباد  ایونٹ میں کامیابی حاصل کی تو وہ بھارت میں ڈبلیو ٹی اے سنگلز ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون تھیں،  اس کے بعد وہ 2007 تک عالمی رینکنگ میں شامل رہیں جہاں ان کا نمبر 27 واں رہا۔

ٹینس اسٹار 2007 میں خواتین کی سرفہرست 30 خواتین کھلاڑیوں میں شامل ہوئی تھیں۔

ثانیہ مرزا متحدہ عرب امارات میں ریٹائرمنٹ سے قبل  16 جنوری سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن میں قازقستان کی اینا ڈینیلینا کے ساتھ حصہ لیں گی۔