The Dawn News - World - Asia

چین: صوبے جیانگ شی میں ٹریفک حادثہ، 19 افراد ہلاک
چین کے صوبے جیانگ شی میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے بتایا کہ سرکاری نشریاتی ادارے ’سی سی ٹی وی‘ نے مقامی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ نانچانگ کاؤنٹی میں بڑا ٹریفک حادثہ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے جامع تحقیقات کی جارہی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرکاری ملکیت والے روزنامہ ’ہوبی گروپ‘ سے وابستہ مقامی نیوز کے ادارے ’جمو‘ نے بتایا کہ ایک ٹرک کے جنازے کی آخری رسومات کے اجتماع پر چڑھ دوڑنے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

مقامی خاتون ڈینگ نے بتایا کہ لوگ جسد خاکی کو شمشان گھاٹ لے جانے سے قبل سڑک کے کنارے آخری رسومات ادا کر رہے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان پر ایک ٹرک چڑھ دوڑا، مرنے والوں میں زیادہ تر افراد وہ ہیں، جو آخری رسومات میں شریک تھے۔

ایک اور مقامی شخص گونگ نے بتایا تھا کہ اس کی بیوی اس حادثے میں ہلاک ہوگئی، وہ آخری رسومات میں شریک تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ حادثے کی خبر سامنے آنے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد کاؤنٹی ٹریفک پولیس نے ڈرائیوروں کو سفری ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں دھند کی صورتحال ہے۔

مزید بتایا گیا کہ حد نگاہ کافی کم ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک حادثات ہو سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایڈوائزری میں مزید بتایا گیا کہ فوگ لائٹس کا استعمال کریں، آہستہ اور احتیاط سے گاڑی چلائیں، آگے جانے والی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، لائن تبدیل نہ کریں۔

خیال رہے کہ چین میں سخت حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے سڑک حادثات عام ہیں۔

گزشتہ ماہ چین میں ایک ہائی وے پر دھند ہونے اور حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکڑا گئی تھیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھا۔

اسی طرح  ستمبر میں جنوب مغربی صوبہ گوئز ہو میں قرنطینہ سہولیات تک لے جانے والی ایک بس موٹروے پر الٹ گئی تھی جس کے نتیجے میں 27 مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔