The Dawn News - Pakistan

اگر درآمد کنندگان ڈالر کا بندوبست کرتے ہیں تو ہمیں اعتراض نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ  اگر درآمد کنندگان ڈالر کا بندوبست کرتے ہیں تو ہمیں اعتراض نہیں ہوگا، انہیں اپنے ڈالر سے درآمدات کا بندوبست کرنے کی اجازت ہے۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز  (ایف پی سی سی آئی) میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے سبب ہمیں کچھ اقدامات کرنے پڑے۔

انہوں نے کہا کہ ’ہم نے بینکوں سے کہا ہے کہ ادویات سے متعلق سامان کو ترجیح دی جائے، توانائی سے متعلق درآمدات اور برآمدات انڈسٹری کو بھی ترجیح دیں تاکہ وہ اپنا کاروبار جاری رکھیں اور درآمد پر منفی اثرات نہ ہوں۔‘

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اس کے علاوہ زرعی شعبے کے لیے درآمدات میں سہولت پیدا کر رہے ہیں، برآمدات تب ہوں گی جب برآمدات سے متعلق منصوبے مکمل ہوں گے تاکہ اس کے نتیجے میں برآمدات کا آغاز ہوسکے، جبکہ مزید ڈالرز آتے ہی درآمدات کو سہولت دینے کا منصوبہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ باقی انڈسٹری کو بھی ترجیح دی جائے گی، مثال کے طور پر لوہے اور لکڑی کے کاروبار وغیرہ درآمدات کی صنعتیں ہمارے لیے اہم ہیں ان کے کاروبارہ کو بھی سہولت دی جائے گی۔

جمیل احمد کا کہنا تھا کہ ڈالرز کو دیکھتے ہوئے ہی درآمدات کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے کیونکہ مقامی سطح پر ہمارے پاس ڈالر نہیں ہیں اس لیے زرمبادلہ اور برآمدات کے ذریعے ڈالر آتے ہیں تو ہم اپنے کاروبار کو سہولت فراہم کرتے ہیں۔

انہوں نے کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ڈالر آئیں گے تو زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ جائیں گے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کاروباری برادری کو  یقین دہانی کروائی کہ کاروباری افراد کے مسائل ہماری ترجیح ہیں۔

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری برادری کے کاروبار پر منفی اثرات ہو رہے ہیں، ان کے تجاویز کو ترجیح دی جائے گی، 33 ہزار لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) کے کیسز کلیئر کیے ہیں، لیٹر آف کریڈٹ کو جانچنے میں کافی وقت لگتا ہے، امید ہے کہ انہیں جلد کھول دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر درآمد کنندگان ڈالر کا بندوبست کرتے ہیں تو ہمیں اعتراض نہیں ہوگا، درآمد اکنندگان کو اپنے ڈالرز سے درآمدات بندوبست کرنے کی اجازت ہے۔