The Dawn News - World - India

بھارت کا ’بھروس‘ نامی موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ابھرتے ہوئے ملک بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ماہرین نے گوگل کے اینڈرائیڈ اور آئی فون کے آئی او ایس کے ٹکر کا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرلیا۔

بھارت کی وزارت تعلیم کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ’انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی‘ مدراس (چنئی) کے انجنیئرز نے ’بھروس‘ نامی آپریٹنگ سسٹم تیار کرلیا۔

بھارت کی جانب سے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری کے دعوے کے بعد وہ امریکا اور چین کے بعد تیسرا ملک بن گیا، جہاں کے مقامی ماہرین نے موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کیا ہے۔

اس وقت دنیا بھر کے موبائل فونز آئی فون کے آئی او ایس اور گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چل رہے ہیں جب کہ بعض موبائلز میں چینی کمپنی ہواوے کی جانب سے تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم بھی چل رہا ہے۔

تاہم ہواوے اور ایپل کے آپریٹنگ سسٹمز مخصوص موبائل فونز میں ہی چل رہے ہیں جب کہ اینڈرائیڈ کا آپریٹنگ سسٹم متعدد کمپنیز کے موبائل کو آپریٹ کرتا ہے۔

بھارتی ماہرین کی جانب سے تیار کیے جانے والے آپریٹنگ سسٹم ’بھروس‘ کے حوالے سے ’انڈیا ٹوڈے‘ نے بتایا کہ فوری طور پر ماہرین نے یہ واضح نہیں کیا کہ اسے کب تک باضابطہ طور پر متعارف کرایا جائے گا اور کس طرح یہ عام موبائل فونز کو آپریٹ کرے گا؟

تاہم رپورٹ میں بتایا گیا کہ مستقبل میں بھارتی حکومت ممکنہ طور پر موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کے ساتھ مل کر آپریٹنگ سسٹم کو فونز میں شامل کرے گا، تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ بھارتی آپریٹنگ سسٹمز کو کب تک موبائل فونز میں شامل کیا جائے گا۔

’بھروس‘ کو بنانے والے ماہرین نے اسے دنیا کا سب سے محفوظ آپریٹنگ سسٹم قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے بنائے گئے سسٹم میں سیکیورٹی کے فیچرز کو سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے اور ان کا سسٹم کسی بھی تیسری ایپ کو ڈفالٹ ایپ کے طور پر پیش نہیں کرتا۔

یعنی بھروس کے آپریٹنگ سسٹم میں کوئی بھی دوسری ایپ موجود نہیں ہوگی، تاہم اگر صارفین کسی بھی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں گے تو وہ ان کے پرائیویٹ ایپ اسٹور سے اسے ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے، تاہم وہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جانی والی ایپس کی سیکیورٹی کی ذمہ داری بھروس کی نہیں ہوگی۔

اسی طرح بھارتی ماہرین نے بتایا کہ ان کا آپریٹنگ سسٹم کسی طرح بھی اینڈرائیڈ سے مختلف نہیں ہے بلکہ ان کا سسٹم اینڈرائیڈ کے فارمولے پر ہی تیار کیا گیا ہے اور اسی کی طرح صارفین کو اس کے اپڈیٹس ورژن بھی ملتے رہیں گے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر بھارت اپنے ہاں تیار ہونے والے موبائل فونز کی کمپنیوں کو بھروس آپریٹنگ سسٹم چلانے پر آمادہ کرے گا اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر بھارت صرف اپنے ملک میں فروخت کیے جانے والے موبائلز میں ہی ابتدائی طور پر مذکورہ آپریٹنگ سسٹم کو چلائے گا، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔