The Dawn News - Pakistan

تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت 2لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

جمعے کو کاروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 7 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ دو ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے رہنما جنید سمیع والا کے مطابق ڈالر کی قدر میں جس تیزی سے روز اضافہ ہو رہا ہے اس کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ڈالر کی قیمت 260 سے 265 روپے کے درمیان مستحکم ہوجاتی ہے تو امید ہے کہ سونے کی قیمتوں میں تیزی سے ہونے والے اضافے کا یہ سلسلہ رک جائے گا اور سونے کی قیمت میں ٹھہراؤ آجائے گا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

گوکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کمی کے بعد 1936 ڈالر پر پہنچ گئی ہے لیکن ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے سبب مقامی سطح پر قیمت میں 7ہزار فی تولہ کا اضافہ ہوا۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 24 روپے سے زائد اضافے کے بعد جمعے کو مسلسل دوسرے روز بھی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری رہا اور ڈالر مزید 7 روپے 17 پیسے اضافے سے 262 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 2.73 فیصد یا 7 روپے 17 پیسے کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد ڈالر 262 روپے 60 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز یہ 255.43 پر بند ہوا تھا۔